اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,906FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

عالمی منڈی میں گیس کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی، عالمی منڈی میں 3 ماہ کے دوران گیس کی قیمت 45 فیصد تک کم ہوگئیں۔

عالمی گیس کی قیمت 1 ڈالر 61 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو پر آگئی ہے، دوسری جانب انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھی 10 پیسے کمی ہوئی ہے جسکے بعد ڈالر 279.10 روپے پر ٹریڈ کررہا ہے۔

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی