اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,569FansLike
9,999FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس: عمران خان اور فیصل جاوید بری

اسلام آباد، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عمران خان، فیصل جاوید اور اسد عمر کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس سے بری کردیا۔

اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ شبیر بھٹی عمران خان اور دیگر کی بریت کی درخواست منظور کرلی اور عدالت نے عمران خان، فیصل جاوید، اسد عمر، راجہ خرم نواز، علی نواز اعوان کولانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس سے بری کردیا۔

عدالت نے کہا کہ وکیل کی صفائی کے مطابق عمران خان اور دیگر ملزمان کو دفعہ 144 نافذ ہونے کا معلوم نہیں تھا۔

عوام کو تاریخ کے سیاہ ترین دور میں دھکیلا جا رہا ہے، شیر افضل مروت

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے دفعہ 144 کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا تھا۔

عدالت نے کہا کہ پولیس چالان میں 11 گواہان تھے لیکن گواہی کیلئے ایک بھی نہیں آیا۔