وزیر اعلیٰ سندھ کیجانب سے پولیس پیٹرولنگ کے سوا گاڑیوں کی فلیش لائٹس پر پابندی عائد

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پولیس پیٹرولنگ کے سوا گاڑیوں کی فلیش لائٹس پر پابندی لگا دی۔

وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا جس میں آئی جی کو یہ احکامات جاری کیے گئے کہ سڑکوں پر اسلحہ کی نمائش بالکل بند کروائیں۔

لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس: عمران خان اور فیصل جاوید بری

آج کل گاڑیوں میں اسلحہ کی نمائش کرتے گارڈز بٹھائے جاتے ہیں، وزیراعلیٰ نے پولیس پیٹرولینگ کے سوا اسلحے کے نمائش اور گاڑیوں کی فلیش لائٹس پر پابندی لگا دی۔