اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,652FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

یوسف رضا گیلانی سینیٹ کی نشست سے مستعفیٰ

اسلام آباد، پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سینیٹ کی نشست سے مستعفیٰ ہوگئے۔

پیپلزپارٹی کے سنیئر رہنما یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کی نشست سے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو پیش کردیا۔

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے یوسف رضا گیلانی کا استعفیٰ منظور کرلیا جسکا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

9 مئی کو ملک جلانے والے اب معیشت کو آگ لگانا چاہتے ہیں، حمزہ شہباز

پی پی رہنما نے رکن قومی اسمبلی کی حیثیت سے حلف اٹھالیا ہے، واضح رہے کہ اس سے قبل یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ بنائے جانے کی خبریں سامنے آئی تھیں اور انکی سینیٹ نشست کی مدت ختم ہونے میں 3 سال باقی تھے۔