اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,156FansLike
10,010FollowersFollow
597,000FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ن لیگ اور ایم کیو ایم کے درمیان آئینی ترمیم پر معاہدہ ہوگیا

مسلم لیگ (ن) اور ایم کیو ایم پاکستان کے درمیان آئینی ترمیم پر معاہدہ ہوگیا۔

مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم پاکستان کے درمیان آئین کے آرٹیکل 140 میں ترمیم پر اتفاق ہوگیا ہے۔

مسلم لیگ (ن) کیجانب سے احسن اقبال نے معاہدے پر دستخط کیے جبکہ ایم کیو ایم کیجانب سے مصطفیٰ کمال نے دستخط کیے ہیں۔

latest urdu news

معاہدے کے مطابق آرٹیکل 140 کے تحت صوبوں کو دیے جانے والے فنڈز ضلعی حکومتوں کو جائیں گے۔