اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,156FansLike
10,010FollowersFollow
597,000FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

موٹر وے پر گاڑیاں آپس میں ٹکرانے اور آگ بھڑکنے کی وجہ سامنے آگئی

کلرکہار، موٹر وے پر گاڑیاں آپس میں ٹکرانے، کار اور بس میں آگ بھڑکنے سے متعلق موٹر وے پولیس نے بیان جاری کردیا۔

موٹروے پولیس ترجمان نے بتایا کہ کلرکہار کے قریب بس اور کار سمیت گاڑیوں کے ٹکرانے کا حادثہ پیش آیا جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، 5 سے 6 گاڑیاں روڈ سلپ ہونے کے سبب آپس میں ٹکرائیں۔

latest urdu news