اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

888,179FansLike
10,001FollowersFollow
569,100FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کی کمی

آل پاکستان جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1800 روپے کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 28 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 1544 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 95 ہزار 730 روپے ہوگیا ہے۔

عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 18 ڈالر کم ہوکر 2 ہزار 179 ڈالر ہے۔

latest urdu news

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی سونے کی قیمت میں 100 روپے کی کمی دیکھنے میں آئی تھی۔