اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,590FansLike
10,010FollowersFollow
597,100FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

بلوچستان میں 3 سال بعد پولیو وائرس رپورٹ 

کوئٹہ، بلوچستان میں 3 سال بعد پولیو وائرس کا کیس رپورٹ ہوا ہے۔

محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق پولیو وائرس کا کیس ضلع ڈیرہ بگٹی سے رپورٹ ہوا ہے۔

صوبائی محکمہ صحت کے مطابق ڈیرہ بگٹی میں ڈھائی سال کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

latest urdu news