اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,156FansLike
10,010FollowersFollow
597,000FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

لاہورمیں ایک اور کم سن ملازمہ مالکان کے تشدد کا شکار

لاہور میں ایک اور 8 سالہ گھریلو ملازمہ مالکان کے تشدد کا نشانہ بن گئی۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق چائنہ اسکیم کے رہائشی رئیس نامی شخص اور اسکی اہلیہ نے 8 سالہ ملازمہ پر تشدد کیا۔

بچی کی والدہ کا کہنا تھا کہ اریبہ کو رئیس کے بچے بھی تشدد کا نشانہ بناتے تھے، تھانہ گجرپورہ گئے لیکن پولیس نے ایک نہ سنی نہ ہی درخواست وصول کی، بچی کے جسم پر تشدد کے نشانات موجود، سر کے بال بھی کاٹ دیئے گئے۔

latest urdu news