اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,197FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

دوران پرواز مسافر کی باتھ روم میں خود کشی کی کوشش

بینکاک سے لندن جانیوالی ایواائیر کی پرواز میں 1 مسافر نے خود کشی کی کوشش کی جس پر طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑگئی۔

طیارے کے عملے نے جب دیکھا کہ 1 شخص بہت دیر سے باتھ روم میں ہے تو انہوں نے اس کا دروازہ کھولا جس پر معلوم ہوا کہ مسافر نے خود کشی کی کوشش کی ہے، یہ دیکھتے ہوئے ڈاکٹر نے مسافر کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔

latest urdu news

ہیتھرو ائیر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کے بعد مسافر کو اسپتال منتقل کردیا گیا جسکی حالت خطرے میں ہے، شناخت ظاہر نہیں کی گئی اور نہ یہ بتایا گیا کہ اس نے خود کشی کی کوشش کیوں کی۔

ایوائیر نے واقعے کی تصدیق کی لیکن مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں۔