اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,156FansLike
10,010FollowersFollow
597,000FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

کیش بیلنس بہتر ہے، حکومت تمام قرض بروقت ادا کرے گی، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ کیش بیلنس بہتر ہے، حکومت تمام قرض بروقت ادا کرے گی اور ان ادائیگیوں سے پاکستانی کرنسی پر دباؤ نہیں پڑے گا۔

وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ پاکستان رواں سال 300 ملین ڈالرز کے بانڈز جاری کرے گا اور یہ پانڈا بانڈز چینی مارکیٹ میں جاری کیے جائیں گے، ابتدائی طور پر 250 سے 300 ملین ڈالر کے بانڈز جاری کیے جائیں گے۔

بعد میں پانڈا بانڈز کا حجم بڑھایا جائے گا، کیش بیلنس بہتر ہے، حکومت تمام قرض بروقت ادا کرے گی اور ادائیگیوں سے پاکستانی کرنسی پر دباؤ نہیں پڑے گا۔

latest urdu news

وزیر خزانہ کاکہنا تھا کہ امید ہے روپے کی قدر مستحکم رہے گی اور اگلے مالی سال میں ترقی کی شرح بہتر رہے گی۔