اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,156FansLike
10,010FollowersFollow
597,000FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

محسن نقوی کی نگران کابینہ کے وزیر بلال افضل پی سی بی سلیکشن کمیٹی میں شامل

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی نگران کابینہ کے وزیر بلال افضل قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں شامل۔

بلال افضل گزشتہ ماہ سبکدوش ہونیوالی پنجاب کی نگران کابینہ میں وزیر تھے، بلال افضل سلیکشن کمیٹی میں ڈیٹا اینالسٹ ہوں گے۔

معروف ڈیٹا اینالسٹ حسن چیمہ بھی بطور ایکس آفیسیو ممبر سلیکشن کمیٹی کا حصہ ہیں جبکہ ڈائریکٹر انٹرنیشنل عثمان واہلہ سلیکشن کمیٹی کے سیکرٹری ہوں گے۔

latest urdu news

پی سی بی نے سلیکشن کمیٹی کے ممبران کے نام سائٹ پر اپ ڈیٹ کردیے ہیں۔

واضع رہے کہ محسن نقوی نے گزشتہ دنوں پریس کانفرنس میں سات رکنی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کیا تھا۔