اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

845,319FansLike
9,979FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

کسٹم انٹیلی جنس کا پولیس افسر کے گھر چھاپہ، نان کسٹم پیڈ گاڑیاں برآمد

گوجرنوالہ میں کسٹم انٹیلی جنس نے اسپیشل برانچ کے پولیس افسر کے گھر چھاپہ مار کر نان کسٹم پیڈ گاڑیاں قبضے میں لے لیں۔

محکمہ کسٹم انٹیلی جنس کے مطابق کارروائی میں کروڑوں روپے مالیت کی 6 نان کسٹم گاڑیوں کو قبضے میں لیا گیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ چھاپے کے دوران مزاحمت پر پولیس کی بھی مدد لی گئی ہے، معاملہ سامنے آنے کے بعد ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ کیجانب سے اس واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ افسر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔

latest urdu news