اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,156FansLike
10,010FollowersFollow
597,000FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

شب معراج کے روز میرے کھانے میں فلور کلینر ملایا گیا، بشریٰ بی بی

راولپنڈی، تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے الزام عائد کیا ہے کہ شب معراج کے روز میرے کھانے میں فلور کلینر ملایا گیا۔

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ میرے امریکی ایجنٹ ہونے سے متعلق پارٹی میں باتیں پھیلائی جارہی ہیں۔

شب معراج کے روز میرے کھانے میں فلور کلیز ملایا گیا، آنکھوں میں سوجن، سینے اور معدے میں تکلیف ہوتی ہے، اس سے قبل شہد میں بھی کچھ ملایا گیا تھا۔

latest urdu news