اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

875,581FansLike
9,999FollowersFollow
568,200FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

امریکی ڈالر کی گراوٹ برقرار

کراچی، انٹربینک میں امریکی ڈالر 11 پیسے گراوٹ کے بعد بند ہوگیا۔

امریکی ڈالر گرواٹ کے بعد 279 روپے 83 پیسے پر بند ہو گیا۔

گزشتہ روز انٹربینک میں امریکی ڈالر 279 روپے 94 پیسے بند ہوا تھا، اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی 280 روپے 20 پیسے کی ریٹ پر فروخت جاری ہے۔

latest urdu news