اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,697FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

امریکی سفارتخانے کے وفد کا اڈیالہ جیل کا دورہ

راولپنڈی، امریکی سفارتخانے کے وفد نے اڈیالہ جیل کا دورہ کیا۔

ذرائع کے مطابق امریکی سفارتخانے کے 3 رکنی وفد کو مجرم ظاہر جعفر تک قونصلر رسائی دی گئی۔

وفد کی مجرم ظاہر جعفر سے ملاقات ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ روم میں کرائی گئی، امریکی سفارتخانے کے وفد میں مائیکل مرفی، اسامہ حنیف اور نوید غازی شامل تھے، 30 منٹ ملاقات کے بعد امریکی سفارتخانے کا وفد اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہوگیا، یاد رہے کہ مجرم جعفر سابق سفارتکار کی بیٹی نور مقدم کے قتل کیس میں عدالتی سزا کے بعد قید ہے، ملزم ظاہر جعفر امریکی شہریت بھی رکھتا ہے، جس نے اپنی سزائے موت کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کررکھی ہے۔

urdu news today