اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,156FansLike
10,010FollowersFollow
597,000FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ساتھیوں کی فائرنگ سے 2 زیر حراست ملزمان ہلاک

وہاڑی، چک نمبر 22 ڈبلیو کے قریب پولیس مقابلہ ہوا جس میں 2 زیر حراست ملزمان ہلاک ہوگئے۔

پولیس کے مطابق زیر حراست ملزمان کو آلہ قتل برآمدگی کے بعد واپس لایا جارہا تھا۔

راستے میں ملزمان کے ساتھیوں نے پولیس پر فائرنگ کردی، پولیس کی جوابی فائرنگ سے ملزمان فرار ہوگئے جبکہ ملزمان کی فائرنگ سے زیر حراست ملزمان ہلاک ہوگئے۔

urdu news today