اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,156FansLike
10,010FollowersFollow
597,000FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پاکستان ریلوے نے 9 ماہ میں 66 ارب روپے کمالئے

لاہور، پاکستان ریلوے آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

پاکستان ریلوے نے 9 ماہ میں 66 ارب روپے کما لئے، عید پر بلاتعطل ٹرین آپریشن کیلئے 15 لاکھ لٹر ڈیزل بھی خرید لیا گیا۔

ریلوے کے پاس 10 روز کا ڈیزل سٹاک موجود ہے، سی ای او عامر بلوچ کا کہنا ہے کہ سپیشل ٹرینوں میں اضافی کوچز لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، مسافروں کی ڈیمانڈ کے پیش نظر اضافی کوچز لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

urdu news today