اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,156FansLike
10,010FollowersFollow
597,000FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پاکستان ریلوے نے کرایوں میں بڑی کمی کردی

 

لاہور، پاکستان ریلوے نے مسافروں کیلئے کرایوں میں بڑی کمی کردی۔

عید کے تینوں دن کرایوں میں 25 فیصد کمی کر دی گئی۔

مسافر عید کے تینوں دن اس سہولت سے مستفید ہوسکیں گے جبکہ کرایوں میں رعایت تمام مسافر ٹرینوں کی تمام کلاسز کیلئے ہوگی۔

عید الفطر کے موقع پر پنجاب بھر میں طوفانی بارشوں کے امکانات، الرٹ جاری

واضح رہے کہ پاکستان ریلوے کے مطابق اس رعایت کا اطلاق عید سپیشل ٹرینوں پر نہیں ہوگا۔