اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,746FansLike
9,981FollowersFollow
562,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

عید الفطر کے موقع پر پنجاب بھر میں طوفانی بارشوں کے امکانات، الرٹ جاری

 

لاہور، پی ڈی ایم اے نے عید الفطر پر پنجاب کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے بعد طوفانی بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا۔

ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا کے مطابق 10 سے 15 اپریل کے درمیان طوفانی بارشیں ہوں گی۔

ڈی جی عرفان علی نے بتایا کہ 10 سے 12 اپریل مری ، گلیا ت، راولپنڈی ، اٹک اور چکوال میں بارش کے امکانات ہیں جبکہ 12 اپریل سے گجرانوالہ، لاہوراور سائیوال ڈویژن میں بارشیں ہوں گی۔

ملک کے مختلف شہروں میں بارشیں اور برفباری کا امکان

ڈی جی پی ڈی ایم اے کے مطابق بہالپور ڈویژن کے اضلاع بھی تیز بارشوں کی زد میں رہیں گے جبکہ پنجاب کے مختلف علاقوں میں ژالہ باری کے بھی امکانات ہیں۔