اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,884FansLike
9,980FollowersFollow
562,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

کراچی میں اسٹریٹ کرمنلز اندرون سندھ اور بلوچستان سے آتے ہیں، پولیس چیف

 

کراچی پولیس چیف عمران یعقوب منہاس نے کہا ہے کہ کراچی میں اسٹریٹ کرمنلز اندرون سندھ، بلوچستان اور ملک کے دیگر علاقوں سے آتے ہیں۔

ایڈیشنل انسپکٹر جنرل ( اے آئی جی ) کراچی کا کہنا تھا کہ کراچی میں رمضان میں 3 سے 4 لاکھ گداگر آتے ہیں، عید سیزن لگاتے ہیں۔

بلوچستان میں آج عید کا چاند نظر آنے کےقوی امکانات ہیں

کراچی میں اسٹریٹ کرمنلز اندرون سندھ ، بلوچستان اور ملک کے دیگر علاقوں سے آتے ہیں ، کراچی پولیس چیف عمران یعقوب منہاس نے کہا ہے کہ روایتی طریقوں سے کرائم کو ٹریس نہیں کرسکتے ہیں ہمیں جدید طریقے اپنانے ہونگے،واضح رہے کہ رواں سا ل اب تک ڈکیتی مزاحمت پر 55 سے زائد افراد مارے جاچکے ہیں۔