اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

بلوچستان میں آج عید کا چاند نظر آنے کےقوی امکانات ہیں

 

کوئٹہ، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں آج شوال کا چاند نظر آنے کے امکانات ہیں۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں جہاں مطلع صاف ہے وہاں چاند نظر آنے کا امکان ہے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں مطلع جزوی ابرآلود ہے ، چاند نظر آنے کا امکان ہے ۔