اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,697FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ایرانی صدر اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے

اسلام آباد، پاکستان اور ایران کے تعلقات میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے۔

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی 22 اپریل کو وفد کے ہمراہ پاکستان کے دورے پر پہنچیں گے۔

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، صدر آصف زرداری، وزیر اعظم شہباز شریف اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔

یاد رہے کہ ایران نے دمشق میں اپنے قونصل خانے پر حملے کے جواب میں اسرائیل پر 300 سے زائد بیلسٹک میزائل اور ڈرون فایئر کیے جسے امریکہ نے روکنے میں کامیابی کا دعویٰ کیا، تاہم اسرائیل نے یہ اعتراف کیا ہے کہ انکی 1 ایئربیس پر ایران کے 5 میزائل لگے ہیں جس سے رن ویز کو نقصان پہنچا ہے۔

urdu news today