اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,746FansLike
9,981FollowersFollow
562,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

جماعت اسلامی کے نومنتخب امیر حافظ نعیم الرحمٰن 18 اپریل کو حلف اٹھائیں گے

لاہور، جماعت اسلامی کے نو منتخب امیر حافظ نعیم الرحمٰن 18 اپریل کو حلف اٹھائیں گے، یہ بات جماعت اسلامی کے ترجمان قیصر شریف نے جاری کئے گئے بیان میں کہی۔

نو منتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کی حلف برداری کی تقریب جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں ہوگی۔

جماعت اسلامی کے ترجمان کے مطابق نو منتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے اہم اجلاس طلب کرلئے، قیصر شریف نے یہ بھی بتایا کہ جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس 18 اپریل کو منصورہ میں ہوگا۔

urdu news today