اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

850,305FansLike
9,980FollowersFollow
562,700FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

بجلی کے بلوں میں اوور بلنگ کرنے والے اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

وزیر داخلہ محسن نقوی نے بجلی کی اوور بلنگ میں ملوث عملے کے خلاف ملک گیر کارروائی کا حکم دے دیا۔

محسن نقوی نے کہا کہ بجلی چوروں کے خلاف پورے ملک میں جاری کریک ڈاؤن بھی تیز کیا جائے، اوور بلنگ اور بجلی چوروں کے خلاف ایف آئی اے اپنی بھرپور صلاحیتیں بروئے کار لائے۔

وزیر داخلہ نے کہا کہ اوور بلنگ میں ملوث بجلی کمپنیوں کا عملہ کسی رعایت کا مستحق نہیں۔

محسن نقوی نے مزید کہا کہ بجلی چوری روکنے کے لیے بلوچستان اور کے پی کے حساس علاقوں میں ایف آئی اے کو سیکیورٹی دیں گے۔

urdu news today