اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

855,155FansLike
9,985FollowersFollow
564,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

نواز شریف 5 روزہ دورے پر چین روانہ

سابق وزیراعظم نواز شریف آج رات 5 روزہ دورہ پر چین روانہ ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق نواز شریف کا دورہ چین ذاتی نوعیت کا ہے، وہ چین کے دورے میں اپنا طبی معائنہ بھی کرائیں گے۔

پارٹی ذرائع نے بتایا کہ نواز شریف کے دورے میں پنجاب کے ترقیاتی کاموں سے متعلق ملاقاتیں بھی ہون گے۔

ٹرین کی زد میں آکر تین افراد جاں بحق

نواز شریف کے چین میں چینی کمپنیز کے مالکان سے بھی ملاقات طے ہے، وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی میاں نواز کے ہمراہ ہوں گے۔