اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

855,985FansLike
9,985FollowersFollow
564,300FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ٹرین کی زد میں آکر تین افراد جاں بحق

نصیرآباد، بلوچستان میں میاں بیوی اور بیٹی ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہوگئے۔

نجی چینل کے مطابق کچی پھاٹک کے مقام پر ٹرین کی زد میں آکر تین افراد جاں بحق ہوگئے، یہ واقعہ پھاٹک کراس کرتے وقت پیش آیا۔

قلعہ دیدار سنگھ پولیس کی کاروائی بھالو چورگینگ کے 2 ارکان گرفتار

حادثے کا شکار ہونیوالے میاں بیوی اور انکی 2 سالہ بچی موٹر سائیکل پر جاتے ہوئے پھاٹک کراس کر رہے تھے کہ ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہوگئے، تینوں لاشوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔