اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,156FansLike
10,010FollowersFollow
597,000FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع خیبر میں انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر آپریشن کیا۔

آپریشن 24 اور 25 اپریل کی درمیانی شب دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا، فائرنگ کے نتیجے میں 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے، جنکے قبضے سے اسلحہ اور ایمونیشن برآمد ہوا۔

بھارتی الیکشن کمیشن کا مودی کی نفرت انگیز تقریر کیخلاف درخواستوں کا جائزہ لینے کا اعلان

آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران دہشتگردوں کے ٹھکانے کو بھی تباہ کردیا گیا ہے اور مزید یہ کہ انکا یہ کہنا تھا کہ سکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کی لعنت کو ختم کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔