اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

858,215FansLike
9,986FollowersFollow
564,600FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ملک کیساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، سینیٹر فیصل واوڈا

اسلام آباد، سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کی حمایت سے سینیٹر بنا اس کیلئے میں انکا شکرگزار ہوں، ملک کیساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے۔

فیصل واوڈا نے سینیٹ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سینیٹر شپ کیلئے پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم پاکستان کیجانب سے حمایت پر ان جماعتوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں، میں نے سینیٹ میں واپسی کی اور دوسری جماعتوں کی طرح بیٹھا نہیں رہا۔

پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ میں وکٹ کے دو اطراف نہیں کھیلا، ملک کیساتھ بہت تماشا ہوگیا ہے اب مزید نہیں ہونے دیں گے۔