اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

لاہور، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ کا ٹاس ہوگیا۔

پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے باولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ پہلے بولنگ کا فیصلہ ڈیو فیکٹر کی وجہ سے کیا، آج کھیلے جانیوالے میچ کیلئے پاکستان کی ٹیم میں 3 تبدیلیاں کی گئیں جبکہ نیوزی لینڈ نے اپنی ٹیم میں 4 تبدیلیاں کیں، اس سے قبل کیویز کیخلاف 5 میچز پر مشتمل سیریز 1-1 سے برابر ہے جبکہ 1 میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا۔

موٹروے پولیس کو ٹکر مارنے کا کیس: خاتون کو گرفتار کرکے عدالت پیش کردیا

سیریز کا آخری میچ بھی لاہور میں ہی 27 اپریل کو کھیلا جائے گا۔