اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

861,950FansLike
9,986FollowersFollow
565,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

وزرا کی شکایات، علی امین گنڈاپور کی جیل میں عمران خان سے ملاقات

پشاور، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کابینہ ارکان کے اختیارات کے ناجائز استعمال اور شکایات کی رپورٹ عمران خان کو پیش کردی۔

ذرائع کے مطابق علی امین گنڈا پور بعض صوبائی ارکان سے ناخوش ہیں جسکی رپورٹ انہوں نے عمران خان کو پیش کردی ہے، علی امین نے عمران خان کو مشال یوسفزئی اور خالد مروت سے متعلق شکایات سے آگاہ کیا ہے۔

مشال یوسفزئی کے حالیہ تنازعات اور اختیارات کے ناجائزاستعمال کا بھی بتایا، وزیراعلیٰ نے مشیر آئی ٹی خالد مروت سے متعلق شکایات اور محکموں میں بے جامداخلت سے بھی آگاہ کیا۔

پاکستان میں دہشتگردی کی کئی کارروائیوں میں غیر ملکی اسلحے کا استعمال

عمران خان نے صوبائی ممبران کی رپورٹ پر تشویش کا اظہار کیا اور مشال یوسفزئی کے مستقبل کا فیصلے کرنے کا اختیار وزیراعلیٰ کو دیدیا، علی امین سینیئر صوبائی قیادت سے مشورے کے بعد کابینہ میں تبدیلی کا فیصلہ کریں گے۔