اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

862,007FansLike
9,986FollowersFollow
565,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

پاکستان میں دہشتگردی کی کئی کارروائیوں میں غیر ملکی اسلحے کا استعمال

پاکستان میں دہشتگردی کی کئی کارروائیوں میں 1 بار پھر غیر ملکی اسلحے کا استعمال سامنے آیا ہے۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق ضلع خیبر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں ہلاک 3 دہشتگردوں سے غیر ملکی اسلحہ برآمد ہوا۔

پشین میں حالیہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں ہلاک دہشتگردوں سے بھی غیر ملکی اسلحہ ملا تھا۔

پولیس کا یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر

سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پشین میں حالیہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں ہلاک دہشتگردوں سے بھی غیر ملکی اسلحہ برآمد ہوا تھا، سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ 6 اپریل کو شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک ہوئے تھے جن سے ملنے والا اسلحہ بھی غیر ملکی تھا۔