اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,156FansLike
10,010FollowersFollow
597,000FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

کسانوں کا کل سے احتجاج کا اعلان

گندم کی خریداری کے معاملے پر پنجاب حکومت اور کسانوں کے درمیان معاملات طے نہ پاسکے۔

خبروں کے مطابق چھوٹے کسانوں کو کسان کارڈ کے ذریعے چند دن بعد امداد دینے کا سلسلہ شروع کیا جائے گا جبکہ فلور ملز سیڈ ملز اور آڑھتیوں نے مارکیٹ کا رخ کر لیا ہے۔

دوسری جانب پاکستان کسان اتحاد نے حکومت کی بے حسی کے خلاف کل سے تمام اضلاع میں مظاہروں کا اعلان کیا ہے اور کسانوں کا کہنا ہے کہ اپنے مویشی اور گندم سڑکوں پر رکھ کر احتجاج کریں گے۔

پی سی بی کا نئے چیف کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ

پاکستان کسان اتحاد کے رہنماوں نے کہا کہ کسانوں کو مارکیٹ کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے۔