اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پی سی بی کا نئے چیف کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ

لاہور، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نئے چیف کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی جدید امور سے واقف شخص کو ذمہ داری دینے کے خواہش مند ہیں، نئے کیوریٹر کیلئے اشتہار دیدیا گیا ہے جسکے مطابق خواہشمند افراد 16 مئی تک درخواستیں جمع کراسکیں گے۔

پی سی بی کا نئے چیف کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ

نئے چیف کیوریٹر کی ذمہ داری میں پلاننگ، آپریشنل مینجمنٹ، پچز اور گراؤنڈز سے متعلقہ تمام کام شامل ہوں گے۔

متحدہ عرب امارات میں پھر شدید بارش کی پیشگوئی

واضح رہے کہ آغا زاہد کے پاس اس وقت وکٹوں کی تیاری کی ذمہ داری ہے جبکہ پاکستان میں پچز کے اور گراؤنڈ کے معیار کو تنقید کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے۔