اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,337FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

آئرلینڈ کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے اپنے اسکواڈ کا اعلان

ڈبلن، آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے اپنے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے، 15 رکنی اسکواڈ کی قیادت پال سٹرنگ کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی ٹیم آئرلینڈ کیساتھ ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے ڈبلن پہنچ چکی ہے جہاں پہلا میچ 10 مئی کو کھیلا جائے گا، آئرلینڈ کے ورلڈکپ سکواڈ میں تجربہ کار جارج ڈاک ریل اور بلبائرن کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

مارک ایڈائر، کرٹس کیمپہر اور گیراتھ ڈیلنے کو بھی اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے، اسکے علاوہ گراہم ہیوم، جوش لٹل، بیری مک کارتھی، نیل روک، ہیری ٹیکٹر، لورکان ٹکر، بین وائٹ اور کریگ ٹکر بھی ورلڈکپ کیلئے آئرلینڈ کی ٹیم میں منتخب ہوئے۔

واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے آئرلینڈ، پاکستان، بھارت، امریکا اور کینیڈا کیساتھ گروپ اے میں شامل ہے، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اگلے ماہ امریکا اور ویسٹ انڈیز میں کھیلا جائے گا۔

latest urdu news