اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,590FansLike
10,010FollowersFollow
597,100FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

وزیراعلیٰ مریم نواز کا قومی ہاکی ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

لاہور، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے قومی ہاکی ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے پیغام جاری کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ انشاء اللہ پاکستان جاپان کیخلاف فائنل جیتے گا۔

قومی ہاکی ٹیم اذلان شاہ کپ کے فائنل میچ میں جاپان کیخلاف بہترین کارکردگی پیش کرے گی۔

مریم نواز کا کہنا ہے کہ پوری قوم کی دعائیں قومی ہاکی ٹیم کیساتھ ہیں۔

اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ جاپان کیخلاف میچ میں جیت کیلئے کھلاڑیوں کو ٹیم ورک کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔

latest urdu news