اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,156FansLike
10,010FollowersFollow
597,000FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

کوچ اور ٹرالے میں تصادم، 5 افراد جاں بحق جبکہ 13 شدید زخمی

مٹیاری، مسافر کوچ اور ٹرالے میں تصادم ہوا جسکے باعث 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

حیدرآباد، مسافر کوچ اور ٹرالے میں ٹکراؤ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 13 افراد زخمی ہوگئے۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق مسافر کوچ پنجاب سے کراچی جارہی تھی کہ قومی شاہراہ پر مٹیاری کے قریب ٹرالے کی ٹکر ہوگئی، جسکے نتیجے میں 5 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 13 افراد شدید زخمی ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق مرنے والوں کی لاشوں اور ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد زخمی ہونیوالے افراد کو قریبی ہسپتال منتقل کیا جاچکا ہے۔

latest urdu news