اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

889,810FansLike
10,002FollowersFollow
569,300FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

سہ ملکی سیریز:اصغر اور شرجیل خان کی شاندار کارکردگی: پاکستان اے نے سری لنکا اے کو شکست دیدی

چلٹن ہام(نیوز ڈیسک) سہ ملکی سیریز میں پاکستان نے محمد اصغر اور شرجیل خان کی شاندار کارکردگی کی بدولت سری لنکا اے کو با ٓسانی 8وکٹوں سے شکست دیدی۔ سری لنکا اے کی ٹیم نے پہلے کھیل کر 199رنز بنائے۔ محمد اصغر نے چار کھلاڑی آوٹ کئے۔ جواب میں پاکستان نے ٹارگٹ دو وکٹوں پر 34ویں اوور میں حاصل کر لیا۔ شرجیل خان نے90اور فخر زمان نے 74رنز بنائے۔ شرجیل خان کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔