اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

889,810FansLike
10,002FollowersFollow
569,300FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

عدالت نے یوسف رضا گیلانی کی بیٹی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے

لاہور (ویب ڈیسک) گارڈین کورٹ نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی بیٹی فضہ بتول کے وارنٹ گرفتاری جار ی کردیے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فضہ بتوؒ ل کے سابق شوہر خرم خان نے بیٹے سے ملاقات نہ کرانے پر عدالت سے رجوع کر رکھا ہے ۔گارڈین جج شازیہ مخدوم نے کیس کی سماعت کی جس دوران عدالت نے پولیس حکام کو فضہ گیلانی کو گرفتار کر کے 3ستمبر تک پیش کرنے کا حکم سنا دیا ۔ یاد رہے کہ فضہ بتول اورخرم خان کی1998میں شادی ہوئی تھی اور2011 میں طلاق ہوگئی تھی۔