اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

878,576FansLike
10,000FollowersFollow
568,600FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

کام کی تلاش میں عنقریب لوگ یورپ ،امریکہ کے بجائے کہاں جائیں گے؟حیرت انگیز دعویٰ

بیجنگ (ویب ڈیسک ) چین کے ماہرین کی تحقیق کے مطابق 2050ء کے اختتام تک کام کرنیوالے افراد کی تعداد میں 23فیصد کمی واقع ہو جائے گی ،چین کی وزارت انسانی وسائل کی جانب سے جمعہ کو جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2050ء کے اختتام تک 700ملین کام کرنیوالے افراد مختلف شعبوں میں کام کرتے نظر نہیں آئیں گے ،16سے 59سال کی عمر کے لوگ جو کہ مختلف شعبوں میں فرائض سرانجام دے رہے تھے ان کی تعداد میں 2012کے بعد سے کمی کا سامنا ہے جو کہ 2030تک 830ملین تک پہنچ جائے گی ،2030کے بعد اس تعداد میں مزید تیزی کے ساتھ کمی ریکارڈ کی جائے گی اور سالانہ بنیادوں پر 7.6ملین کام کرنے والے افراد کی کمی واقع ہوتی رہے گی ۔اور 2030ء کےاختتام تک افراد روزگار کے حصول کےلئے یورپ اور امریکہ کی بجائے چین کا رُخ کریں گے۔