اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

878,156FansLike
9,999FollowersFollow
568,600FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

وزیراعلیٰ کی بلاول بھٹو اور فریال تالپور سے کچھ دیر میں ملاقات متوقع،اہم امور پر تبادلہ خیال کیاجائے گا

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیاد ت سے کچھ دیر میں ملاقات ہو گی جس دوران رینجرز کے صوبے میں قیام اور اختیارات سے متعلق امور پر بات چیت ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور فریال تالپور سے ملاقات کریں گے جس میں وزیرداخلہ سہیل انور سیال اور لطیف کھوسہ بھی شرکت کریں گے ۔نجی ٹی وی کا کہناہے کہ ملاقات میں رینجرز کے قیام اور اختیارات کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے اور اہم فیصلہ بھی متوقع ہے ۔