اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

884,110FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

حافظ آباد :ضلعی پولیس میں اکھاڑ پچھاڑ،ایس ایچ اوز کے تبادلے

حافظ آباد(مجاہد مالک زیدی)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمدہاورن جوئیہ نے تھانہ سکھیکی کے ایس۔ایچ۔او سجاد ظفر گوندل کو تبدیل کرکے محمد ارشد سیکھو کو ایس۔ایچ۔او سکھیکی تعینات کیا ہے۔جبکہ تھانہ کالیکی کے ایس۔ایچ۔او احد تارڑ کو تبدیل کرکے انچارج سی۔آئی۔اے سٹاف، ظفر سجاد گوندل کو ایس۔ایچ۔او جلالپوربھٹیاں، سب انسپکٹر حافظ شبیر کو ایس۔ایچ۔او کسیسے، جبکہ ذوالفقار سیکھو کو کسیسے سے تبدیل کرکے ایس۔ایچ۔او کالیکی تعینات کردیا ہے، علاوہ ازین رانا فرزند علی کو جلالپور سے تبدیل کرکے ڈسٹرک انویسٹی گیشن برانچ میں تعینات کیا گیا ہے۔