اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

880,937FansLike
10,001FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

راجہ فاروق حیدر آزاد کشمیر کے وزیر اعظم منتخب ہو گئے

مظفر آباد(ویب ڈیسک) راجہ فاروق حیدر آزاد کشمیر کے وزیر اعظم منتخب ہو گئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ نواز کے امیدوار راجہ فاروق حیدر کو آزاد کشمیر کا وزیر اعظم منتخب کر لیا گیا ہے ۔انہوں نے 48میں سے 38ووٹ حاصل کیے ۔ ان کے مد مقابل امیدوار چودرھری محمد یاسین اور دیوان غلام محی الدین نے 5،5 ووٹ حاصل کیے۔یاد رہے کہ راجہ فاروق حیدر مسلم لیگ نواز آزاد کشمیر کے صدر بھی ہیں۔