اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,718FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

سابق صدر پرویز مشرف نے جلد وطن واپس آنے کا اعلان کردیا

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق صدر پرویز مشرف نے جلد وطن واپس آنے کا اعلان کردیا ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق دبئی میں آل پاکستان مسلم لیگ کی گلوبل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں پاکستان سے بھاگا نہیں ہوں ،جلد وطن واپس آﺅں گا ۔ان کاکہنا تھاکہ آل پاکستان مسلم لیگ کو پہلے سے زیادہ منظم بنا یا جائے گا ،2018کے عام انتخابات میں بھر پور حصہ لوں گا ۔ادھر آل پاکستان مسلم لیگ کے شعبہ اطلاعات کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف 3اگست کو میڈ یا کے سامنے آئیں گے ۔