اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,597FansLike
10,001FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بلوچستان میگا کرپشن کیس میں 2سابق افسران کا اعتراف جرم

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان میگا کرپشن کیس میں 2سابق افسران نے اعتراف جرم کرلیا ہے،تفصیلات کی مطابق ایڈمنسٹریٹر خالق آباد سلیم شاہ ،ایکسئین سی اینڈ ڈبلیو طارق علی اور اکاﺅنٹنٹ ندیم اقبال نے کرپشن کا اعتراف کرلیا ہے،نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ تینوں مجرموں نے مجسٹریٹ کوئٹہ کے سامنے اپنا بیان ریکارڈ کروایا ہے،ملزمان نے بطور وعدہ معاف گواہ بیان ریکارڈ کروایا ہے۔تینوں ملزم حاصل کردہ رقم سے بھی دستبردار ہوگئے ہیں،ملزمان نے عدالت کو سہولت کاروں کے بارے بھی آگاہ کردیا ہے.