اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,597FansLike
10,001FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

رینجرز اختیارات پر وفاق نے ہماری درخواست کو من و عن تسلیم کیا، مشیر قانون سندھ کا دعویٰ

کراچی(ویب ڈیسک) مشیر قانون سندھ مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ وفاق نے ہماری درخواست کو من و عن تسلیم کیا اور رینجرز کو کراچی میں 90 روز کے لیے اختیارات دیئے گئے ہیں۔وزارت داخلہ کی جانب سے سندھ میں رینجرز کے قیام اور خصوصی اختیارات سے متعلق سمری جاری کرنے پر سندھ کے مشیر قانون مرتضیٰ وہاب نے اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ رینجرز کو کراچی میں97 کے انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت 90 دن کے لیے خصوصی اختیارت دیئے گئے ہیں جو 20 جولائی 2016 سے دیئے گئے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت نے کوئی شرط نہیں رکھ تھی اور وفاق نے ہماری درخواست کو من و عن تسلیم کیا۔