اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,887FansLike
10,000FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

عوام جانتی ہے کون انتشار کی سیاست کررہا ہے ، وزیراعظم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے عوام جانتے ہیں کہ کون ترقی کی سیاست کرتے ہیں اور کون انتشار کی۔ جمعرات کے روز وزیراعظم نواز شریف نے مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن کا ریکارڈ ہے کہ وہ ترقی کی سیاست کرتی ہے، ہمیں اپنے کام کی رفتار کو مزید تیز کرنا ہے،ہم آج کے ساتھ ساتھ مستقبل کو بھی روشن بنانے کے لئے پر عزم ہیں۔ انہوں نے تاریخ کو دہراتے ہوئے کہا کہ 2011 میں بڑے لوگوں نے سیاست چمکانے کی کوشش کی۔ 2013 کے انتخابات میں عوام نے ہمیں منتخب کیاآج کی عوام با شعور ہو چکی ہے۔