اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

884,864FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

فیصل آباد غیرت کے نام پر تین خواتین کو قتل کر دیا گیا

فیصل آباد (ویب ڈیسک) فیصل آباد کے علاقے کھرڑیانوالہ میں غیرت کے نام پر تین خواتین کو قتل کر دیا گیا ۔ اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ ملزموں کو خواتین کے کردار پر شبہ تھا اور انہوں نے شک کی بنا پر غیرت کے نام پر تینوں کو گولیاں مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا ۔ فائرنگ کے واقعے میں مسنین ، واگ اور ان کا ایک دوست شاہد بھی ملوث ہے جس نے واردات میں دونوں کی مدد کی تھی ۔ تینوں ملزم واردات کے بعد موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے ملزموں کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا اور ان کی تلاش کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں ۔