اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,817FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ہنگو میں بنیادی مرکز صحت سے بم برآمد۔ بم کوناکارہ بنا دیا گیا

ہنگو (مانیٹرنگ ڈیسک )سیکیورٹی فورسز نے ہنگو میں صحت مرکز کے قریب سے برآمد ہونے والے بم کو ناکارہ بنا دیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق سینٹرل اورکزئی ایجنسی میں درندشیخان کے بنیادی مرکز صحت میں دہشت گردوں نے بم نصب کیا تھا تاہم سیکیورٹی فورسز نے اسے برآمد کر کے بم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کر لیا جنہوں نے بم کو ناکار ہ بنا دیا ۔بی ڈی ایس کا کہنا ہے کہ بم دیسی ساختہ تھا جس کا وزن پانچ کلو تھا ۔