اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

884,110FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

روس کے چیف آف اسٹاف عہدے سے برطرف

ماسکو( مانیٹرنگ ڈیسک) روس میں صدر ولادی میر پیوٹن نے چیف آف سٹاف کو عہدے سے برطرف کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق روسی صدر نے چیف آف سٹاف سرگئی ایوانوف کو عہدے سے فارغ کرکے ان کی جگہ یوانوف کے نائب انٹون وائنو کو اپنا چیف آف سٹاف مقرر کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطرف کیے گئے کریلمن کے چیف آف اسٹاف سرگئی ایوانوف 2001 سے 2007 تک وزیر دفاع بھی رہ چکے ہیں۔ایوانوف نے دسمبر 2011 سے صدارتی محل کی قیادت کر رہے تھے، سرگئی ایوانوف روسی صدر کے قریبی ساتھیوں میں سے ہیں۔